15 جولائی، 2023، 5:41 PM

ویڈیو| بھارتی بغیر پائلٹ جہاز چاند پر لینڈ کرنے کے لئے روانہ

ویڈیو| بھارتی بغیر پائلٹ جہاز چاند پر لینڈ کرنے کے لئے روانہ

ہیوی ویٹ LVM3-M4 راکٹ بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے چندریان 3 خلائی جہاز کو لے کر روانہ ہوا۔ اس موقع پر ہزاروں شائقین نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔

چندریان 3 نے چاند پر اپنا مشن شروع کیا ہے۔ بھارتی خلائی ادارے "اسرو" نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ خلائی جہاز کی حالت اطمینان بخش ہے۔

دنیا کی بڑی آبادی والا ملک نسبتا کم بجٹ سے خلائی پروگرام چلاتا ہے اور خلائی طاقت میں سنگ میل عبور کرنے والا ہے۔

اس وقت دنیا میں صرف تین ممالک چاند کی سطح پر کامیابی کے ساتھ جہاز اتارچکے ہیں جن میں امریکہ، روس اور چین شامل ہیں۔

News ID 1917825

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha