خلاء میں روانہ
-
ایران کے تین سیٹلائٹ بیک وقت خلاء میں روانہ+ ویڈیو
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی آمد کی مناسبت سے مہدا، کیھان دو اور ہاتف ایک سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ کیا گیا۔ یہ تینوں سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچ گئے ہیں۔
-
ویڈیو| بھارتی بغیر پائلٹ جہاز چاند پر لینڈ کرنے کے لئے روانہ
ہیوی ویٹ LVM3-M4 راکٹ بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے چندریان 3 خلائی جہاز کو لے کر روانہ ہوا۔ اس موقع پر ہزاروں شائقین نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔
-
ایرانی سیٹلائٹ "خیام" خلاء میں روانہ،پہلا ٹیلی میٹر ڈیٹا موصول+ویڈیو
روسی راکٹ سویوز آج صبح ایرانی سٹیلائیٹ خیام کو لے کر فضا میں روانہ ہوا اور سیارہ زمین سے ۵۰۰ کلو میٹر کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ ایرانی خلائی ادارے کے اعلان کے مطابق کچھ دیر پہلے سیٹلائٹ سے معلومات دریافت ہونا شروع ہوچکی ہیں۔