27 ستمبر، 2015، 6:36 PM

مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں جھڑپ

مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں جھڑپ

مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیاں فائر کی ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی نوجوانوں اور  اسرائیلی پولیس کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیاں فائر کی ہیں ۔ مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی نوجوانوں کی اسرائیلی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں ، اطلاعات کے مطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی جوان مسجد الاقصی میں اسرائیلی فورسز کی مداخلت کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں۔

News ID 1858449

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha