9 اگست، 2015، 12:55 PM

امریکہ کے 29 دانشوروں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کردی

امریکہ کے 29 دانشوروں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کردی

امریکہ کے 29 سائنسدانوں نے امریکی صدر باراک اوبامہ کے نام اپنے خط میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے ممتاز اور اہم 29 دانشوروں نے امریکی صدر باراک اوبامہ کے نام اپنے خط میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت  کا اعلان کیا ہے۔ ان دانشوروں میں نوبل انعام حاصل کرنے والے پانچ دانشور بھی شامل ہیں۔ امریکی دانشوروں نے معاہدے کو اہم قراردیا ہے۔ خط پر دستخط کرنے والوں میں ریچارڈ کروین  زیکفائڈ ہاکر اور فریمن ڈیسن بھی شامل ہیں۔

News ID 1857251

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha