مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ کرکوک میں 655 عراقیوں کو قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان افراد نے داعش کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا تھا جس کے بعد داعش نے انھیں بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔ ادھر موصل میں بھی داعش دہشت گردوں نے اسی بنا پر 44 افراد کو ہلاک کیا ہے۔
عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ کرکوک میں 655 عراقیوں کو قتل کردیا ہے۔
News ID 1857128
آپ کا تبصرہ