23 اگست، 2015، 12:36 PM

داعش نے عراق کے 20 شہریوں کو اغوا کرلیا

داعش نے عراق کے 20 شہریوں کو اغوا کرلیا

عراق کے صوبہ کرکوک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 20 عراقی شہریوں کو اغوا کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ کرکوک میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 20 عراقی شہریوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے صوبہ کرکوک کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 20 شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ادھر بغداد کے جنوب مغرب میں ایک کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1857598

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha