20 جولائی، 2015، 4:37 PM

فلوجہ میں 16 وہابی دہشت گردوں ہلاک

فلوجہ میں  16 وہابی دہشت گردوں ہلاک

عراقی سکیورٹی فورسز نے فلوجہ میں 16 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرات نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے فلوجہ میں 16 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ادھر صوبہ الانبار میں وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف عراقی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے عراقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے بعد صوبہ الانبار کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی کارروائی کا آغاز کررکھا ہے جس میں عراقی فورسز کو نمایاں کامیابی مل رہی ہے۔

News ID 1856754

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha