مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعہ سامراء میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ سومریہ نیوز کے مطابق عراق فورسز نے صوبہ صلاح الدین سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
عراقی فورسز نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعہ سامراء میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
News ID 1879227
آپ کا تبصرہ