27 جون، 2015، 1:26 AM

سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

سری لنکا کے صدر میتھری پالا سریسینا نے الیکشن کی راہ ہموار کرنے کے لیے 10 ماہ قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سری لنکا کے صدر میتھری پالا سریسینا نے الیکشن کی راہ ہموار کرنے کے لیے 10 ماہ قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سری لنکن صدر میتھری پالا سریسینا نے الیکشن کی راہ ہموار کرنے کے لیے 10 ماہ قبل ہی پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے۔ سری لنکا کے حکومتی ترجمان کے مطابق صدر میتھری نے آج ایک نوٹی فیکیشن کے ذریعے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا حکم دیا جس پر فوری طور پر عملدرآمد ہوگا۔واضح رہے میتھری پالا سریسینا حال ہی میں سری لنکا کے صد منتخب ہوئے تھے انہوں نے مہنداراجہ پاکسے کو شکست دی تھی جو 10 سال سے صدارتی عہدے پر فائز تھے۔

News ID 1856163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha