10 نومبر، 2024، 8:43 PM

صیہونی بینکوں کا اے ٹی ایم سسٹم ہیک کر لیا گیا، آبادکاروں کی چیخیں نکل گئیں

صیہونی بینکوں کا اے ٹی ایم سسٹم ہیک کر لیا گیا، آبادکاروں کی چیخیں نکل گئیں

صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں میں کریڈٹ کارڈ سسٹم میں خلل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سائبر حملے کی خبر دی ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں میں کریڈٹ کارڈ سسٹم میں خلل کی خبر دی ہے۔

ان ذرائع نے زور دے کر کہا کہ بظاہر کریڈٹ کارڈ سسٹم سائبر حملے کا نشانہ بنا۔

صہیونی روزنامہ یدیعوت احرونوت نے لکھا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں میں یہ دوسرا واقعہ ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے مقبوضہ علاقوں میں کریڈٹ کارڈ کی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ سائبر حملے کی وجہ سے بہت سے اسٹورز پچھلے کئی گھنٹوں سے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے سے قاصر ہیں۔

News ID 1928042

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha