بینکنگ نظام
-
روس اور ایران کا بینکنگ سسٹم فعال کرنے کا فیصلہ، مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کی سہولت ہوگی
ایران کے مرکزی بینک کے گورنر کا کہنا ہے کہ روس کے ایم آئی آر ادائیگی نظام کو ایران کے شتاب بینکنگ سسٹم سے منسلک کیا جائے گا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان مالی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔
-
صیہونی بینکوں کا اے ٹی ایم سسٹم ہیک کر لیا گیا، آبادکاروں کی چیخیں نکل گئیں
صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں میں کریڈٹ کارڈ سسٹم میں خلل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سائبر حملے کی خبر دی ہے
-
پریکٹس پروسیجر ایکٹ؛ ملک کو نقصان ہو مجھے ایسا اختیار نہیں چاہیے، پاکستانی چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں جب فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت شروع کی تو وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس انڈ پروسیجرایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی اور مؤقف اپنایا کہ پارلیمنٹ کے قانون کے خلاف درخواستیں نا قابل سماعت ہیں لہٰذا درخواستیں خارج کی جائیں۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایرانی وزیر خارجہ کا ایران اور عراق کے درمیان بینکاری تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید
ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔
-
ایران اور عمان کا بینکنگ رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور
ایرانی نائب صدر اور سلطان عمان کے خصوصی ایلچی اور وزیر توانائی اور معدنیات نے دوطرفہ ملاقات میں تہران اور مسقط کے تعلقات کو انتہائی دوستانہ اور ممتاز قرار دیا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے بینکاری رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی اور چینی حکام کا مالیاتی اور بینکنگ معاہدے پر اتفاق ہوچکا ہے، ڈپٹی گورنر سینڑل بینک آف ایران
ایران کے اعلی بینکاری اہلکار نے کہا کہ چین کے مالیاتی اور بینکنگ حکام کے ساتھ ملاقات میں تجارتی تبادلے، صنعت، ریلوے اور سائنس کے شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری پر زور دیا گیا۔
-
بینکنگ نظام کو سود سے پاک کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، علامہ شبیر میثمی
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ حکومت علماء کرام و دینی اسکالرز اور ماہرین اسلامی معیشت سے مشاورت اور رہنمائی لیتے ہوئے سودی نظام کی لعنت کا یکسر خاتمہ کرے، اس ہی سلسلے میں جلد ہی ایک اعلیٰ سطحی علمی سیمینار منعقد کیا جائے گا۔