26 جون، 2015، 12:53 AM

کرکوک کے جنوب میں ہوائی حملے میں 25 داعش ہلاک

first
کرکوک کے جنوب میں ہوائی حملے میں 25 داعش ہلاک

عراقی فضائیہ نے عراق کے شہر کرکوک کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر بمباری کرکے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک اور 10 کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فضائیہ نے عراق کے شہر کرکوک کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر بمباری کرکے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک اور 10 کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ نے داعش دہشت گردوں کے اسلحہ کے ایک ڈپو کو بھی تباہ کردیا ہے اطلاعات کے مطابق صوبہ کرکوک کے جنوبی علاقوں پر داعش دہشت گردوں کا قبضہ ہے۔

News ID 1856138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha