مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے500ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منظور کر لی ہے۔ ورلڈ بینک کا اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 500ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منظور کر لی ہے۔ ورلڈ بینک کی نائب صدر اور پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے معاہدے پر دستخط کئے۔
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے500ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منظور کر لی ہے۔
News ID 1856000
آپ کا تبصرہ