قرضہ
-
پاکستان رواں سال 18ہزار 700 ارب روپے قرض ادا کرے گا، وزارت خزانہ
وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی، وزرات خزانہ کی طرف سے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔
-
پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، ذرائع
پاکستان کو آج چین سے 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے، اس حوالے سے بیجنگ سے اسلام آباد کو سوفٹ کوڈ موصول ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کی عراق کو ایران کا قرض ادا کرنے کی اجازت
ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے حال ہی میں پابندیوں سے استثنیٰ جاری کرتے ہوئے عراقی حکومت کو ایران کو بجلی کا قرض ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی
چین نے پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا ہے۔
-
پاکستان، قرضوں کی ادائیگی کیلیے مزید قرضے لینے کا فیصلہ
حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات پورے کرنے کے علاوہ پہلے سے لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مارچ سے مئی2023ء کے تین مہینوں کے دوران 1.5ٹریلین روپے کے مزید قرضے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں معاشی بحران؛ چین اور سعودی عرب سے قرض کیلیے مذاکرات
ملکی معاشی بحران دور کرنے کے لیے حکومت کے چین اور سعودی عرب سے 6 ارب ڈالر کے حصول کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
-
پاکستان کو اگلے ہفتے 1 ارب ڈالر سے زائد قرضہ واپس کرنا ہوگا
پاکستان کو اگلے ماہ کے اوائل میں دو غیرملکی کمرشل بینکوں کو 1 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے قرضوں کی ادائیگی کرنی ہے
-
پاکستان نے سعودی عرب سے مزید قرض کی درخواست کر دی
پاکستان کو رواں مالی سال کے اختتام تک 16 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے اس حوالے سے پاکستان کی زرِ مبادلہ کی صورتِ حال بہتر بنانے کے لیے کوشش جاری ہے۔
-
6.3 ارب ڈالر قرض موخر کیا جائے،پاکستان کی چین سے درخواست
پاکستان نے ہفتے کے روز چین سے درخواست کی ہے کہ6.3 ارب ڈالر کا قرض موخر کیا جائے جو اگلے آٹھ ماہ میں واجب الادا ہے۔
-
پاکستان اورجاپان کی امدادی ایجنسی کے درمیان معاہدہ ہو طے پاگیا
پاکستان اورجاپان کی امدادی ایجنسی (جائیکا) کے درمیان معاہدہ ہو طے پاگیا جس کے تحت پاکستان کو 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرضے ادائیگی میں مزید رعایت مل گئی۔
-
پاکستان نے قرض ادائیگی کے لئے آئی ایم ایف کو اظہارآمادگی کا خط بھیج دیا
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) کو اظہار آمادگی(لیٹر آف انٹینٹ ) کا خط دستخط کرکے بھیج دیا۔
-
ہمیں دنیا بھر سے قرض کے لیے دشواری کا سامنا ہے، پاکستانی وزیر خزانہ
پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے قرضے 75 فیصد بڑھا کر ہمارے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے اب ہمیں دنیا سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کا آئی ایم ایف سے قرض کیلیے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ
پاکستان کے آرمی چیف نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دلانے کے لیے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ کیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کیلیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے۔
-
بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض مانگ لیا
بنگلادیش نے ملک میں غیر ملکی ذخائر کم ہونے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آئی ایم ایف کو ساڑھے چار ارب ڈالر قرض کی درخواست دیدی۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ ملنے کا امکان
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کرنے کی توقع ہے۔
-
فرانس نے پاکستان کو قرض کی واپسی کیلئے بڑی رعایت دیدی
پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت توسیع کیلئے معاہدے پر دستخط کرلیے۔
-
پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ مل گیا
چین نے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا، وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔
-
جنوبی کوریا پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا
جنوبی کوریا پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا، اس معاہدے پر پاکستان کے سیکرٹری اقتصادی امور اور جنوبی کوریا کے سفیر نے دستخط کیے.
-
پاکستانی حکومت کا چین، روس اور قزاقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی حکومت نے چین، روس اور قزاقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔