ورلڈ بینک
-
بھارت نے ورلڈ بینک کی سربراہی کے لیے بھارتی نژاد اجے بنگا کی نامزدگی کی حمایت کردی
ماسٹر کارڈ کے سابق سربراہ بھارتی نژاد امریکی اجے بنگا کو امریکی صدر نے ورلڈ بینک کی سربراہی کے لیے نامزد کیا ہے۔
-
عالمی بینک کا افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 1 ارب ڈالرز دینے کا اعلان
عالمی بینک نے افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 1 ارب ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ورلڈ بینک کا افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ
ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی تجویز کو عملی شکل دینے کے لیے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی۔
-
بین الاقوامی مالیاتی ادارے کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور ورلڈ بینک کی ایران اور دیگر ممالک کے درمیان تبعیض ہمارے لئے ناقابل برداشت ہے عالمی بینک اور مالیاتی ادارے کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
ورلڈ بینک کی پاکستان کے لئے200 ملین ڈالر امداد کی منظوری
ورلڈ بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے سلسلے میں پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کے پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔