19 جون، 2015، 5:36 AM

عراقی فوج کی کارروائی میں 39 داعش ہلاک

عراقی فوج کی کارروائی میں 39 داعش ہلاک

عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز کی کارروائی میں 39 داعش دہشت گرد ہلاک جبکہ 32 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز کی کارروائی میں 39 داعش دہشت گرد ہلاک جبکہ 32 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

عراقی وزارت داخلہ کے مطابق عراقی فورسز نے بیجی میں 20 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ان کی دو گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے ادھرعراقی فورسز نے الہورہ علاقہ میں پانچ بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کردیا ہے۔ادھر دیالی میں بھی 7 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

News ID 1855958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha