مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فضائیہ نے عراق کے سرحدی علاقہ القائم میں دہشت گردوں کے ایک اجتماع پر بمباری کرکے 26 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراقی فوج کا کہنا ہے کہ عراقی طیاروں نے داعش دہشت گردوں کے ایک اجتماع پر بمباری کرکے 26 دہشت گردوں کو ہلاک کریدا ہے جبکہ اس حملے میں 5 دہشت گرد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ