4 جون، 2015، 1:04 PM

ہندوستان سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں

ہندوستان سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل راحیل نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے آنے والے بیانات پر گھبرانے کی ضرورت نہیں اگر کسی قسم کی جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور اس میں مزید بہتری آئے گی۔

News ID 1855581

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha