مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کے لئے جنیوا پہنچ گئے ہیں جہاں دونوں وزراء خارجہ ایران کے ایٹمی معاملے پر گفتگو کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ ولسن ہوٹل پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی وزیر خارجہ قیام پذير ہیں۔ ایرانی صدر کے خصوصی معاون حسین فریدون اور ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی بھی جنیوا میں موجود ہیں۔
مہر نیوز/22 فروری/ 2015 ء : امریکی وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے لئے جنیوا پہنچ گئے ہیں جہاں دونوں وزراء خارجہ ایران کے ایٹمی معاملے پر گفتگو کریں گے۔
News ID 1850467
آپ کا تبصرہ