5 اگست، 2014، 11:17 PM

ظریف

ایران کے وزیر خارجہ عمان روانہ ہوں گے

ایران کے وزیر خارجہ عمان روانہ ہوں گے

مہر نیوز/5 اگست / 2014ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج عمان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  آج عمان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

جہاں وہ ایران، عمان ،ترکمنستان اور ازبکستان کے 4 فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے اس اجلاس میں تجارتی  اشیاء کی ٹرانزیٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ایران کے وزیر خارجہ گذشتہ سال بھی عمان کا دورہ کرچکے ہیں۔

News ID 1839054

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha