9 مارچ، 2014، 10:03 AM

ظریف و اشٹائن

کتھرین اشٹائن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

کتھرین اشٹائن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

مہر نیوز/ 9 مارچ / 2014 ء : تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے ملاقات اور گفتگو کی۔ کتھرین اشٹائن کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچیں ۔ جہاں انھوں نے آج ایران کے وزير خارجہ سے باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کتھرین اشٹائن کا تہران کا یہ پہلا دورہ ہے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ ایران کے صدر حسن روحانی اور اسپیکر لاریجانی کے ساتھ بھی ملاقات کریں گی۔  کتھیرین اشٹائن اصفہان کا دورہ بھی کریں گی۔

News ID 1834040

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha