19 مارچ، 2013، 3:35 PM

شام

حلب میں مسلح دہشت گردوں کا کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ

حلب میں مسلح دہشت گردوں کا کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ

مہر نیوز/19 مارچ /2013ء: امریکہ اور سعودی عرب کے حامی دہشت گردوں نے شام کے شہر حلب میں کیمیاوی مواد کے حامل میزائل سے حملہ کیا ہے جس میں 15 بے گناہ شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے حامی دہشت گردوں نے شام کے شہر حلب میں کیمیاوی مواد کے حامل میزائل سے حملہ کیا ہے جس میں 15 بے گنا شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح شامی دہشت گردوں نے صوبہ حلب میں میزائل حملہ کیا ہےشام کے سرکاری خبر رساں ادارے ثناء نیوز کے مطابق صوبہ حلب کے علاقے خان الاصل میں شدت پسندوں کے اس حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری شامل ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ ، سعودی عرب، اسرائيل ، قطر، ترکی ، فرانس اور برطانیہ شام میں سرگرم مسلح دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔

News ID 1818974

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha