مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودي عرب کےامریکی شہزادے اور سعودی وزير خارجہ سعود الفيصل نے شام میں القاعدہ دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی آشکارا حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری سعودی عرب اور قطر کی طرح شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرے، سعودی عرب کے وزير خارجہ نے بحرینی عوام اور سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں عوام کو آل سعود اور آل خلیفہ کی جانب سے کچلنے اور انھیں ہتھیار فراہم کرنے کے سلسلے میں کچھ نہیں کہا۔ سعودی وزير خارجہ نے شام کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت کرتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت کی ہے، عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے امریکہ نواز آل سعود اور آل ثانی منحوس خاندان لیبیا کی طرح شام میں بھی مداخلت کرکے وہاں کی حکومت کو گرانا چاہتے ہیں لیکن اس بار انھیں روس اور چین نے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی ، اور شام کے خلاف ان کے مغربی آقاؤں کی حمایت میں پیش کی گئی قرارداد کو روس اور چین دونوں نے ویٹو کردیا۔ جس کے بعد سعودی عرب اور قطر میں امریکی شہزادے سخت پریشان نظر آتے ہیں اور اب خفیہ سازشوں کے بجائے آشکارا بیان دینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
امریکی شہزادہ
امریکی شہزادے سعود الفیصل کی شام میں القاعدہ دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے پر تاکید
مہر نیوز- 22 اپریل 2012ء: سعودي عرب کے امریکی شہزادے اور سعودی وزير خارجہ سعود الفيصل نے شام میں القاعدہ دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی آشکارا حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری سعودی عرب اور قطر کی طرح شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرے، سعودی عرب کے وزير خارجہ اور امریکی شہزآدےنے بحرینی عوام اور سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں عوام کو آل سعود اور آل خلیفہ کی جانب سے کچلنے اور انھیں ہتھیار فراہم کرنے کے سلسلے میں کچھ نہیں کہا۔
News ID 1582778
آپ کا تبصرہ