2 اگست، 2011، 9:46 AM

عراق

امریکہ کے ایک فوجی کی بھی عراق میں موجودگی کے خلاف ہیں

امریکہ کے ایک فوجی کی بھی عراق میں موجودگی کے خلاف ہیں

مہر نیوز- 2 اگست 2011ء: عراق کے قومی اتحادکے اراکین نے عراق میں امریکی فوجیوں کے مقررہ وقت پر عراق سے انخلاء پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے حتی ایک فوجی کے عراق میں موجودگی کے خلاف ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قطر کی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے قومی اتحادکے ایک رکن علی شبر نے عراق میں امریکی فوجیوں کے مقررہ وقت پر عراق سے انخلاء پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے حتی ایک فوجی کے عراق میں موجودگی کے خلاف ہیں۔ علی شبر نے کہا کہ عراق ممکن ہے کہ امریکہ سے فوجی وسائل فراہم کرے لیکن عراق کو اس وقت امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے عراقی فوجیں اور سکیورٹی دستے عراق میں امن قائم کرنے کے لئے آمادہ ہیں اس نے کہا کہ عراق کے تمام سیاسی گروپ امریکی فوجویں کے انخلاء پر متفق ہیں۔ اس نے کہا کہ عراقی فوجیوں کی تربیت کے لئے بعض امریکی فوجویں کی موجودگی میں کوئی حرج نہیں ہے

News ID 1373444

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha