25 نومبر، 2010، 8:53 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں عفو کی درخواست سےموافقت کی

رہبر معظم نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں عفو کی درخواست سےموافقت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےعید سعید غدیر کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی اس تجویز سے موافقت کی ہے جس میں  عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ649 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی  در‍خواست کی گئی ہے۔

News ID 1198098

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha