27 اکتوبر، 2010، 1:06 PM

مقبوضہ فلسطین

صہیونیوں نے ام الفحم کے علاقہ میں حملہ کیا ہے// فلسطینیوں اور صہیوینوں کے درمیان جھڑپ

صہیونیوں نے ام الفحم کے علاقہ میں حملہ کیا ہے// فلسطینیوں اور صہیوینوں کے درمیان جھڑپ

ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی صہیونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقہ ام الفحم میں حملہ کیا ہے جس کے بعد فلسطینیوں اور اسرائیلی صہیونیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی صہیونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقہ ام الفحم میں حملہ کیا ہے جس کے بعد فلسطینیوں اور اسرائیلی صہیونیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب صہیونیوں نے فلسطینی تنظیموں کے خلاف مظاہرہ کرنے کی کوشش کی جس کا فلسطینیوں نے جواب دیا  اس وقت جھڑپ اسرائیلی فوجیوں کی مداخلت سے ختم ہوگئی ہے۔

ام الفحم مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شہر ہے جس کی زيادہ تر آبادی عرب مسلمانوں پر مشتمل ہے یہ شہر 1949 میں اسرائیل اور اردن کے درمیان ہونے والےایک معاہدے میں اردن نےاسرائیل کو دیدیاتھا۔

News ID 1179595

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha