9 مارچ، 2018، 5:57 PM

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس کو امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کےبعد فلسطینیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مقبوضہ فلسطین میں آج فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کےبعد فلسطینیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مقبوضہ فلسطین میں آج فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مغربی پٹی ، رام اللہ اور دیگر شہروں میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1879260

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha