مزاحمتی محاذ
-
مغربی استعمار کے خلاف جنگ میں مزاحمت کی فتح ہوگی، مادورو
وینزویلا کے صدر نے مشرق وسطیٰ میں صیہونی رجیم اور اس کے مغربی حامیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا اس استعماری تسلط کے خلاف جنگ میں مزاحمت کی فتح ہوگی اور تاریخ مغربی سامراج کے زوال کا مشاہدہ کرے گی۔
-
آج ایک سخت اور مشکل دن ہے/ہمیں گھیرا گیا ہے، نیتن یا ہو
قابض حکومت کے وزیر اعظم نے اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر واقع "الکرامہ" کراسنگ پر صیہونیت مخالف کارروائی کے جواب میں کہا کہ آج کا دن ایک مشکل دن ہے اور ہم محاصرے میں ہیں۔
-
مزاحمتی محاذ کی طاقت ملک کی دفاعی ٹیکنالوجی میں مضمر ہے، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے ملک کی شاندار دفاعی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ مزاحمتی محاذ خود کو ملک کی جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی سے لیس پاتا ہے۔
-
مزاحمت اور فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، عراقچی
ایران کی وزارت خارجہ کے لیے منتخب ہونے والے نئے وزیر عباس عراقچی نے خارجہ پالیسی میں اپنی ترجیحات کی تفصیل بتائی۔
-
ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی اور یہ ملک کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کے جرائم اور مزاحمتی محاذ کی تشکیل
فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے منظم جرائم اور نسل کشی کے خلاف خطے میں مزاحمتی محاذ کی تشکیل ایک لازمی اور ضروری جوابی اقدام ہے۔
-
غزہ، مزاحمت کے صیہونی فوجیوں پر نئے حملے
قدس بریگیڈ نے غزہ کے مرکز میں صیہونی فوجیوں اور ایمونشن ڈپو کو مارٹروں سے نشانہ بنایا۔
-
شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر شہید جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران شہید کے نام اور خصوصیات کے چرچے کو ان کے اخلاص کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء شہید سلیمانی کا عظیم کارنامہ ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمت فورسز کے تل ابیب پر راکٹ حملوں کی خبر دی۔
-
مزاحمت کے شدید حملے جاری، ایلات شہر میں خطرے کا سائرن بج گیا
صیہونی رجیم کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر ایلات میں جنگی خطرے کا سائرن بج گیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود مزاحمت کا ہاتھ ٹریگر پر ہے، فلسطینی مزاحمتی رہنما
فلسطینی اسلامی جہاد کے ایک رہنما نے صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی گروہوں کے اتحاد کا حوالہ دیتے ہوئے تل ابیب کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا۔
-
خطے میں امریکی قبضے کے خلاف مزاحمت ایک قانونی حق ہے، شامی رکن پارلیمنٹ
شام کی پارلیمنٹ کی ایک رکن نے امریکہ پر عراق اور شام میں صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کا الزام لگاتے ہوئے خطے میں امریکی تسلط کے خلاف مزاحمت کو قانونی حق قرار دیا۔
-
بزدل صیہونی مزاحمتی فورسز کے بجائے فلسطینی بچوں سے لڑ رہے ہیں
غزہ کے الاقصی شہداء ہسپتال میں طبی ساز و سامان اور ادویات کی کمی اور اس علاقے میں صیہونی رجیم کی نسل کشی کا جاری رہنا فلسطین کے زخموں کو تازہ کرتا ہے۔
-
ویڈیو| مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا
فلسطین کے علاقوں پر قابض افراد شہری نہیں مسلح لوگ ہیں، اسرائیل کے جرائم جاری رہے تو دنیا بھر کے مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکتا۔
-
مزاحمت کے مقبوضہ علاقوں پر مسلسل راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں صف ماتم بچھ گئی
خبر رساں ذرائع نے مقبوضہ علاقوں پر مزاحمتی میزائل حملوں کی ایک نئی لہر کی اطلاع دی۔
-
فلسطینی عوام کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ فلسطینی عوام کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ غیور اور شجاع فلسطینیوں کو اپنی سرزمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
لبنان مخالف دباؤ کا مقصد مزاحمت کو نشانہ بنانا ہے، لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کا کہنا ہے کہ لبنان مخالف دباؤ کا مقصد ملک کی مزاحمت کو نشانہ بنانا ہے۔
-
خطے میں مزاحمت کی لہر زندہ ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے بیروت میں شب عاشورہ حسینی کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ لبنان میں مزاحمت کے تجربے نے ثابت کیا کہ خطے میں مزاحمت کی لہر زندہ اور طاقت ور ہے اور ہم جارح قوتوں کے خلاف شہادت اور جہاد کے لیے تیار ہیں۔
-
مغربی کنارے کی مزاحمت، تل ابیب کا عبرتناک انجام
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن صلاح البردویل نے جمعرات کی شام تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غاصب عبوری صیہونی حکومت کے لیے مستقبل بہت تاریک ہو گا۔
-
مغربی كنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمت جاری، پچھلے چند گھنٹوں میں 142 جوابی کارروائیاں کی گئیں
فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں مزاحمت کی قابض صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
تحریک جہادِ اسلامی فلسطین کے اعلیٰ حکام کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات؛
غاصب صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، وہ 80 سال نہیں دیکھ پائے گی، رہبرِ انقلابِ اسلامی
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرمایا:آج غاصب صہیونی حکومت کو ستر سال پہلے کے حالات سے بالکل مختلف حالات کا سامنا ہے۔ آج غاصب صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور وہ 80 سال نہیں دیکھ سکے گی۔
-
مزاحمت نے غاصب صہیونیوں سے سکون بھی چھین لیا؛ صہیونیوں میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا استعمال بڑھ گیا
عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں غاصب صہیونیوں میں اینٹی ڈپریشن اور گولیوں کے استعمال میں شدت سے اضافہ ہوا ہے۔
-
مزاحمت کی نئی حکمت عملی؛ مغربی کنارے پر مزاحمتی تحریکوں کی محاذ آرائی
انگریزی ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارے پر فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مسلحانہ محاذ آرائیوں میں توسیع اور غاصب صہیونی فوج کی اس محاذ آرائی کے مقابلے میں ناکامی پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال؛
مغربی کنارے میں غاصب صہیونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمتی جوانوں کی کارروائی
فلسطینی مزاحمتی جوانوں نے مغربی کنارے میں جنین کے علاقے کفر راعی میں غاصب صہیونی فوجیوں کو خود ساختہ دستی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ کی امیدیں انقلابِ اسلامی اور امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں،سیکریٹری جنرل حزب اللہ عراق
اہواز - حزب اللہ عراق کے سکریٹری جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم نے تمام تر پابندیوں اور سخت شرائط کے باوجود 44 سال سے امام علی علیہ السلام کا پرچم اٹھا رکھا ہے، کہا کہ مزاحمتی محاذ کی امیدیں انقلابِ اسلامی اور امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں۔
-
ایرانی صدر کا مرقد امام خمینی پر خطاب؛
امام خمینیؒ کی وفات کو کئی سال گزرنے کے باوجود، امام آج بھی زندہ ہیں
ایرانی صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام (رح) کی عملی زندگی پر نگاہ ڈالنا بہت ہی ضروری ہے، کہا کہ اگرچہ ان کی وفات کو کئی سال گزر چکے ہیں لیکن ان کے وجود کے عظیم آثار ابھی تک زندہ ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان:
مزاحمتی محاذ نے میزائل صلاحیتوں کو ایران اور حزب اللہ کی نگرانی میں وسعت دی
فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان نے جنگ بندی کے اعلان کے فوراً بعد اس بات پر زور دیا کہ مقاومت و مزاحمت کے میزائل مکمل طور پر فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہیں، فلسطینی ان میزائلوں کو مزاحمتی محور، ایران اور حزب اللہ کے زیر نظر وسعت دینے اور تیار کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
-
لشکرِ فاطمیون بین الاقوامی کانفرنس
قم؛ مزاحمتی محاذ ”شباب المقاومہ“ کی جانب سے اس قابل فخر لشکر کے یوم تاسیس کے موقع پر، دنیا کی 70 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں اور جوانوں کی موجودگی میں ”لشکرِ فاطمیون بین الاقوامی کانفرنس“ مدرسہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔
-
مغربی ایشیاء کے معروف تجزیہ نگار کی مہر کے ساتھ گفتگو:
شام کی عرب لیگ میں واپسی سے مزاحمت کی حقانیت واضح ہو گئی
مغربی ایشیاء کے معروف تجزیہ نگار نے کہا کہ سیاسی نظام کے تحت شام کی عرب لیگ میں واپسی سے، ایک بار پھر مزاحمت کی حقانیت سب پر عیاں ہو گئی۔
-
عرب سوشل میڈیا صارفین؛
مزاحمت و مقاومت جاری رہے گی؛ قابضین کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا
عرب سوشل میڈیا صارفین نے لکھا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت و مقاومت جاری رہے گی۔