مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مزاحمتی حملوں کے خوف سے نیتن یاہو کا سرجری آپریشن زیر زمین ہوگا۔
گزشتہ سال دل کی دھڑکن کی خرابی کی وجہ سے، نیتن یاہو کو ریگولیٹر لگایا گیا تھا۔ صیہونی رجیم کے وزیر اعظم کا یہ تیسرا آپریشن ہے۔
آپ کا تبصرہ