سفراء
-
ایرانی صدر سے اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پر اسلامی ممالک کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں نے ایرانی صدر سید ارباہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
-
امیر عبداللہیان کو نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پانچ نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔
-
ایران کی خارجہ پالیسی جامع نظریہ، فعال، متحرک اور ہوشمندانہ خصوصیات پر مشتمل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ارباہیم رئیسی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفراء کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی جامع نظریہ، فعال، متحرک اور ہوشمندانہ خصوصیات پر مشتمل ہے
-
ایرانی صدر رئیسی سے تہران میں تعینات غیر ملکی سفراء اور نمائندوں کی ملاقات
انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ تہران میں تعینات غیر ملکی سفراء اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
-
ایرانی اسپیکر کی موجودگی میں ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفراء کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ، صدر کے اقتصادی امور کے معاون جناب محسن رضائی اور ایرانی انٹیلیجنس کے وزیر حجۃ الاسلام خطیب کی موجودگی میں ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفراء کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
افغانستان اقتصادی اور معاشی طور پر ڈوب رہا ہے/ امریکہ میں افغانستان کے 10 ارب ڈالر منجمد
افغانستان میں تعینات امریکہ کے 8 سابق سفیروں اور 3 فوجی جنرلز نے افغانستان کے موجودہ شرائط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان اقتصادی اور معاشی طور پر ڈوب رہا ہے جبکہ امریکی حکومت نے افغانستان کے 10 ارب ڈالر کو منجمد کردیا ہے۔
-
شمخانی کی موجودگی میں ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی اور ایران مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری کی موجودگي میں ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانی وزیر داخلہ سے پڑوسی ممالک میں ایرانی سفیروں کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی سے پڑوسی ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہم پابندیوں کے خاتمہ کے لیے اپنے تمام سفارتی تجربات سے استفادہ کررہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفراء کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پابندیوں کے خاتمہ کے لیے اپنے تمام سفارتی تجربات سے استفادہ کررہے ہیں۔
-
ترک صدر نے10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی واپس لے لی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی واپس لے لی ۔
-
ایرانی صدر کو قرقیزستان بیلجئم ، فن لینڈ اور سوئیس کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو آج صبح قرقیزستان بیلجئم ، فن لینڈ اور سوئیس کے نئے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کئے۔
-
ترک صدراردوغان کا 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کا حکم
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ وہ جرمنی اور امریکہ سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکال دیں جنھوں نے جیل میں بند سماجی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کو چارممالک کے نئے سفیروں نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو میکسیکو ، یوگنڈا ، انڈونیشیا اور تیونس کے نئےسفیروں نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے ہیں۔
-
پاکستان میں تعینات 24 ممالک کے سفیروں اور اتاشیوں کا ایل او سی کا دورہ
پاکستان میں تعینات 24 ممالک کے دفاعی اتاشیوں اور سفارتکاروں کا وفد ایل او سی کا دورہ کررہا ہے جہاں وہ بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیں گے۔
-
غیر ملکی سفرا کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ
بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ دو درجن سے زائد غیر ملکی سفرا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
شہید جنرل سلیمانی کے لئے امریکی جنرلوں کو قتل کرنا بہت ہی آسان تھا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ سپاہ قدس کے سابق کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے لئے امریکی جنرلوں کو نشانہ بنانا اور انھیں قتل کرنا بہت آسان تھا ۔
-
پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی سفارتی نمائندوں نے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔