امیر عبداللہیان کو نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پانچ نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کوپانچ  نئے غیر ملکی سفراء نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کو لتھوانیا کے سفیر پیٹرس ویوار ، نیپال کے سفیر ٹاپس آڈیکاری،برونڈی کے نئے سفیر جیرارڈ نیتن یاہو ، مونٹی نگرو کے نئے سفیر پیریسا کاسٹراٹوچ اور اسٹونیا کے سفیر آینیلی کک نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے۔

News Code 1910615

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =