ایرانی صدر سے اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات

عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پر اسلامی ممالک کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں نے ایرانی صدر سید ارباہیم رئیسی سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کی آمد کے موقع پر اسلامی ممالک کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔

News Code 1910667

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =