اشرف غنی
-
افغان سابق صدر اشرف غنی پر فالج کا حملہ
افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی کو فالج کا دورہ پڑا ہے۔
-
پاکستان سے آنے والی ایک کال نے اشرف غنی کو کابل چھوڑنے پر مجبور کردیا
امریکی میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسیج نے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور افغان قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب کوافغانستان سے فرارہونے پر مجبور کردیا تھا۔
-
اشرف غنی کی ایران مخالف پالیسیاں/ ایران اور افغان قوموں کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی ناکام کوشش
افغانستان کےسابق صدر اشرف غنی اور اس سے وابستہ عناصر کی حالیہ برسون میں ایران مخالف پالیساں اور ایران و افغان قوموں کے درمیان اختلاف اور خلیج پیدا کرنے کی کوششیں بالکل واضح اور نمایاں تھیں جو آخر کار کابل سے اس کے فرار پر منتج ہوئیں۔
-
اشرف غنی افغانستان کا پیسہ واپس کریں، طالبان ترجمان
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے 15؍ اگست کے بعد پھیلنے والی افراتفری کا ذمہ دار سابق صدر اشرف غنی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اچانک حکومت چھوڑ کر بڑی غلطی کی۔
-
افغانستان کے سابق صدر کی متحدہ عرب امارات میں موجودگی کی تصدیق
متحدہ عرب امارات کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے سابق صدراشرف غنی اور ان کے اہل خانہ متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔
-
میں نے خونریزی روکنے کے لئے افغانستان کو ترک کیا
افغانستان کے صدراشرف غنی نے کہا ہے کہ میں نے خونریزی روکنے کے لئے افغانستان کو ترک کیا اگر ملک نہیں چھوڑ تا تو کابل دوسرا یمن یا شام بن جاتا۔
-
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی ممکنہ طور پر ابو ظہبی میں موجود ہیں
افغان ذرائع کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے کہا ہے کہ میری معلومات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی ممکنہ طور پر امارات میں موجود ہیں۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ:
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے دل میں فتور تھا
پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغان سابق صدر اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے دل میں فتور تھا۔
-
عبد اللہ عبداللہ نے اشرف غنی کے ملک چھوقڑنے کی تصدیق کردیا
افغانستان کی مصالحتی کمیٹی کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے تصدیق کی ہے کہ صدر اشرف غنی افغانستان چھوڑ کر تاجیکستان چلے گئے ہیں۔
-
افغان صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق
افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
طالبان افغانستان کے دارالحکومت میں کابل میں داخل/ صدر اشرف غنی ملک چھوڑ گئے
افغانستان کے صدارتی محل میں جاری مذاکرات کے بعد صدر اشرف غنی اہل خانہ اور ساتھیوں سمیت ملک چھوڑ کر تاجیکستان چلے گئے جب کہ عبوری حکومت کے لیے سابق وزیر داخلہ احمد علی جلالی کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
افغان صدر اشرف غنی کی مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر دوستوں سے امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں مشورہ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
-
افغان صدر نے افغان فوج کے سربراہ کو برطرف کردیا
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان فوج کے سربراہ ولی محمد احمد زئی کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
-
افغانستان کے صدر اشرف غنی تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے افغانستان کے صدر اشرف غنی تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
طالبان دہشت گرد افغان امن عمل سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد افغان امن عمل سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں ۔