24 جنوری، 2022، 9:07 PM

افغان سابق صدر اشرف غنی پر فالج کا حملہ

افغان سابق صدر اشرف غنی پر فالج  کا حملہ

افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی کو فالج کا دورہ پڑا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کابل ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی کو فالج کا دورہ پڑا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد  سابق افغان صدر اشرف غنی کابل سے فرار ہوکر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے تھے۔ وہ آجکل ابوظہبی میں مقیم ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اشرف غنی کو امارات میں شیخ زاید اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1909614

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha