بچے
-
یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 بچے ہلاک
افغانستان کے شمال مشرقی صوبے تخار میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آکر 9 بچے ہلاک ہوگئے۔
-
بچوں کے جنسی استحصال کا بڑا اسکینڈل بے نقاب
دنیا بھر میں بچوں کے جنسی استحصال کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہو گیا، 38 ملکوں میں ڈارک ویب سے منسلک 337 افراد گرفتار کر لیے گئے ان ملکوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بھی شامل ہیں۔
-
عراقی بچوں کا طریق العلماء میں شاندار تعاون
عراقی بچے نجف سے کربلا کے راستے " طریق العلماء " میں زائرین کا سامان اٹھانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
-
محنت کش کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
پاکستان کے علاقہ ساہیوال میں نواحی گاؤں کے رہائشی محنت کش کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے تاہم زچہ و بچہ خیریت سے ہیں۔
-
عراقی بچوں کا حسینی زائرین کی خدمت پر اصرار
عراقی بچے پیدل مارچ کرنے والے حسینی زائرین کی خدمت کرنے پر فخر محسوس کرتے ہوئے انھیں خدمت بہم پہنچانے میں اصرار کرتے ہیں۔
-
بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
بچوں کے فکری، ہنری اور ثقافتی مرکز میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ پاکستانی پولیس کی نااہلی کا مظہر
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملک اور صوبے میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے بڑھتے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستانی پولیس کی نااہلی قراردیا ہے۔
-
پاکستان کے علاقہ قصور میں تین بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
پاکستان میں قصورکے علاقے چونیاں میں زیادتی کے بعد تین بچوں کو قتل کردیا گیا جس کے بعد علاقہ میں عوام نے مظآہرے کئے ہیں۔
-
امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو شہریت نہیں ملےگی
امریکی حکومت نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کی ہے، جس کے بعد امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو ملک کی شہریت نہیں ملے گی۔
-
امریکہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 5 بچے ہلاک
امریکہ میں بچوں کے ایک مرکز میں آگ لگنےکے نتیجے میں 5 بچے ہلاک ہوگئے۔
-
گاؤں کے بچوں کے تفریحی اوقات
ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے گاؤں موگوئی کے بچے گرمیوں میں تفریح کے لئے اطراف کے علاقہ میں سفر کرتے ہیں ۔
-
یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے
یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے۔
-
چینی بچے کو بچانے کی کوشش
چین کے ریسکیو اہلکار کنویں میں گر جانے والے چینی بچے کو نکالنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں ۔
-
شام میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 7 بچے جاں بحق
شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے کے نتیجے میں شام کے 7 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
رہبر معظم کے خلاف امریکی پابندی پر پاکستانی بچوں کا رد عمل
پاکستانی بچوں اور بچیوں نے ایک ویڈیوکی شکل میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار اور ان کے خلاف امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔