یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر کے مطابق یمن پر مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں بچوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے یمن جنگ میں ملوث تمام فریقوں پرعالمی قوانین کی پابندی اور احترام کرنے پر زوردیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس سے پہلے بھی یمنی بچوں کی ناگفتہ بہ حالت کے بارے میں خبردار کیا تھا۔

News Code 1895163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha