بچوں کے جنسی استحصال کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

دنیا بھر میں بچوں کے جنسی استحصال کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہو گیا، 38 ملکوں میں ڈارک ویب سے منسلک 337 افراد گرفتار کر لیے گئے ان ملکوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں بچوں کے جنسی استحصال کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہو گیا، 38 ملکوں میں ڈارک ویب سے منسلک 337 افراد گرفتار کر لیے گئے ان ملکوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بھی شامل ہیں۔ فحش ویب سائٹس چلانے والوں کو برطانیہ، آئرلینڈ، امریکا، جنوبی کوریا، جرمنی، اسپین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چیک ری پبلک اور کینیڈا سے گرفتار کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ایک فحش ویب سائٹ جنوبی کوریا سے چلائی جا رہی تھی جس میں بچوں اور کم عمر افراد کو استعمال کیا جا رہا تھا۔اس ویب سائٹ پر ڈھائی لاکھ خلافِ قانون ویڈیوز موجود تھیں۔

News Code 1894634

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =