بچے
-
پارا چنار میں راستوں کی بندش ، ادویات کی قلت ،50 بچے جاں بحق
پاکستانی میڈیا کے مطابق راستوں کی بندش سے علاج نہ ملنے سے اب تک مبینہ طور پر 50 بچے دم توڑ گئے۔
-
پاکستان میں اسکول نہ جانیوالے بچوں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہوگئی
پاک الائنس فار میتھ اینڈ سائنس (پی اے ایم ایس) کی جانب سے ’دی مسنگ تھرڈ آف پاکستان‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
-
اربعین اور جسمانی صحت؛
اربعین مارچ میں بچوں کے لئے سفارشات
اربعین کی مشی سب کے لیے ہے یہاں تک کہ بچوں کے لیے بھی۔ اس عمر کا گروپ انتہائی کمزور ہے اور آپ کو اس گروپ کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے۔
-
دل دہلانے والی رپورٹ؛
اب تک کتنی فلسطینی ماؤں کی گودیاں اجڑ گئیں اور کتنے گھروں کے چراغ گل ہوئے ہیں؟ شہید بچوں کی تعداد؟
عبرانی ذرائع ابلاغ نے ایک دل دہلانے والی رپورٹ میں، رواں سال مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران، فلسطینی شہید ہونے والے شیر خوار بچوں اور نوجوانوں کی تعداد کا انکشاف کیا ہے۔
-
شادی سے انکار پر 5 بچوں کی بیوہ ماں قتل
پاکستانی شہر سیالکوٹ میں شادی کرنے سے انکار پر 5 بچوں کی بیوہ ماں کو قتل کردیا گیا۔