-
حماس کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر عالمی احتجاج کی اپیل
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے یوم القدس کے موقع پر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عالمی سطح پر اجتماعات کی اپیل کی۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیجا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کے خط پر ایران کا سرکاری جواب عمان کے ذریعے باضابطہ طور پر ارسال کر دیا گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اس سال کا یوم القدس پہلے سے زیادہ اہم کیوں ہے؟
اس سال، تاریخ کے آئینے میں، سرزمین قدس پر قابض خونخوار صیہونی رژیم کے خلاف فلسطینی "مزاحمت" کے 76 ویں سال کی لہو رنگ تصویر منعکس ہوگی۔
-
ترکی میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری؛ ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں
ترکی کی اردگان حکومت استنبول کے میئر کی گرفتاری پر ہونے والے مظاہروں کو تشدد کے ذریعے دبانے کی کوشش میں اب تک 1,900 افراد کو گرفتار کر چکی ہے!
-
اس سال یوم القدس کو سب سے باوقار ریلی نکالی جائے گی، رہبر معظم کا پیغام
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ان شاء اللہ اس سال کی یوم القدس ریلی بہترین، شاندار اور باوقار ترین ریلیوں میں سے ایک ہوگی۔
-
امریکہ کی حالیہ تجاویز کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم امریکہ کی حالیہ سیاسی تجاویز کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
عراقی مزاحمتی تحریک النجباء کے رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو:
یوم القدس فلسطینی کاز سے تجدید عہد کا دن ہے
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے رہنما نے کہا کہ یوم القدس کے موقع پر مجاہدین فلسطینی مزاحمت کے دفاع اور وہاں کے عوام کے شانہ بشانہ لڑنے کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔
-
یمن کا امریکی بحری بیڑے اور بن گورین ہوائی اڈے پر شدید حملہ
یمن نے مقبوضہ فلسطین کے"بن گورین" ہوائی اڈے کو "ذوالفقار" میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
ایران بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن امریکی نقطہ نظر کو مسترد کرتا ہے، ایران
ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے موجودہ سفارتی روئے کو مسترد کرنے کے باوجود بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکی حملے جاری، دو شہری شہید اور متعدد زخمی
یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
قفقاز کے لیے ہمارا نقطہ نظر علاقائی سالمیت کے احترام پر مبنی ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ قفقاز کے لئے ہمارا وژن ملکوں کی علاقائی سالمیت، آزادی کے احترام اور غیر علاقائی طاقتوں کی عدم مداخلت پر مبنی ہے۔
-
صدر پیوٹن بھارت کا دورہ کریں گے، سرگئی لاوروف
روسی وزیر خارجہ نے صدر پیوٹن کے دورہ بھارت کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔
-
یوم القدس امت اسلامی کے اتحاد کی علامت ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ یوم القدس صرف فلسطین کا مسئلہ نہیں بلکہ امت مسلمہ کے اتحاد اور صہیونی قبضے کے خلاف مزاحمت کی علامت ہے۔
-
یورپی یونین کا ایران مخالف بیان، وزارت خارجہ کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس کے ایران مخالف بیانات پر سخت ردعمل دیا ہے۔
-
غزہ میں صہیونی جارحیت جاری، حماس کے ترجمان سمیت 26 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں حماس کے ترجمان سمیت درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عوام، یوم القدس کی ریلی میں شرکت کرکے صیہونی حکومت سے اپنی نفرت کا اظہار کریں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ عوام یوم القدس کی ریلی میں بھرپور شرکت کرکے صیہونی حکومت سے نفرت اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔
-
ایران اور یمن پر دباؤ میں اضافہ کیا جائے گا، امریکہ
امریکی وزیر خزانہ نے ایران اور یمن کے خلاف دباؤ مزید بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں ایران اور تین ممالک کی فوجی مشقیں ہوں گی
سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں ایران اور تین ممالک کی فوجیں دفاعی مشقیں کریں گی۔
-
فلسطینی مقاومت کا مقبوضہ صہیونی علاقوں پر راکٹ حملہ
صہیونی ذرائع کے مطابق غزہ سے مقبوضہ صہیونی علاقوں کی جانب راکٹ فائر کیا گیا ہے۔
-
امریکہ کا یمن پر ایک اور فضائی حملہ
امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کوئی بھی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا حامی نہیں، لبنانی وزیر اعظم
لبنانی وزیراعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا حامی نہیں ہے۔
-
ایران میں القاعدہ کی موجودگی کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک خط میں ملک میں القاعدہ کی موجودگی کے الزامات کی سختی سے تردید کی۔
-
قدس کانفرنس میں شریک پاکستانی خاتون کی مہر نیوز سے گفتگو؛
صہیونی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے
بین الاقوامی قدس کانفرنس میں خاتون نے کہا کہ غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاج ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔