-
مغرب نے شرمناک مقاصد کے لئے یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکائی، ایرانی صدر
ایران کے صدر نے سینئر امریکی دانشوروں کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا: مغربی ممالک نے اپنے استحصالی مقاصد کے لئے یوکرین میں جنگ کو ہوا دی اور اب وہ اسے طول دے کر اپنے مفادات حاصل کر رہے ہیں۔
-
لبنان پر صیہونی حملوں کے نتیجے میں 51 شہید اور 223 زخمی
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے وزیر صحت کے مطابق آج 51 افراد شہید اور 223 زخمی ہو گئے۔
-
رہبر معظم انقلاب سے دفاع مقدس کے سابق فوجیوں کی ملاقات
ہفتہ دفاع مقدس کے پانچویں روز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم سابق فوجیوں اور کارکنوں نے ملاقات کی۔
-
اسرائیل دوسرے ممالک پر حملوں اور دہشت گردانہ کاروائیوں کا شرمناک ٹریک ریکارڈ رکھتا ہے، ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی چینل سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جو کچھ ہوا وہ ایک انسانی المیہ ہے۔ اس سے پہلے کہ حزب اللہ جواب دے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں صیہونی حکومت کو بیٹھنے پر مجبور کریں۔
-
صیہونی رجیم کی لبنان کے نبطیہ ہسپتال پر بمباری
لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔
-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے، امام جمعہ ممبئی
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے لبنان پر غاصب اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی ٹھکانوں پر ایک ہی دن میں 400 میزائل داغے
عبرانی میڈیا نے لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے صیہونی ٹھکانوں پر صرف ایک دن میں سینکڑوں راکٹ داغے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
قم المقدسہ میں مزاحمتی محاذ کی حمایت میں حوزہ علمیہ کے علماء اور طلاب کا عظیم الشان اجتماع
حوزہ علمیہ قم کے علماء، اساتذہ اور طلاب نے آج مدرسہ علمیہ فیضیہ میں اجتماع کرکے صیہونی حکومت کے سنگین جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا سربراہ حزب اللہ کے نام پیغام؛
کفر اور تزویری طاقتوں کے اتحاد کے خلاف آپ کی استقامت بے مثال اور قابل قدر ہے
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے حزب اللہ کے سربراہ کے نام اپنے پیغام میں ان کے عزم اور استقامت کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
-
مومن کبھی اپنا ہتھیار زمین پر نہیں رکھتا ہے، حجت الاسلام قمی
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام قمی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں لکھا ہے کہ مومن کبھی اپنا ہتھیار زمین پر نہیں رکھتا ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور سمجھوتہ کرنا قطعا حرام ہے، آیت اللہ اراکی
آیت اللہ اراکی نے صیہونی حکومت کے جرائم سے نظریں چرانے والے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں پر تنقید کرتے ہوئے مسلم اقوام اور اسلامی رہنماؤں پر زور دیا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور سمجھوتہ کرنا بالکل حرام ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس لبنان پر اجلاس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے اور لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے کے حوالے سے اجلاس منعقد کر رہی ہے۔
-
ایران فیصلہ کرے گا کہ اسرائیل کو کب اور کیسے سزا دی جائے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پیزکیان نے زور دے کر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فیصلہ کرے گا کہ اسرائیل کی جانب سے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کا کب اور کیسے جواب دیا جائے۔
-
کامیابی حزب اللہ اور فلسطینی مقاومت کے قدم چومے گی، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دفاع مقدس کے دوران اہم کارنامے انجام دینے والوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ اور فلسطینی مقاومت کو صہیونی حکومت پر کامیابی مل کر رہے گی۔
-
حزب اللہ کا جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار تل ابیب پر میزائل حملہ
صیہونی آرمی ریڈیو نے لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے تل ابیب پر پہلے میزائل حملے کی تصدیق کی۔
-
قم میں مقیم پاکستانی طلباء کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد+ ویڈیو
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سیکرٹری برائے ثقافتی امور حجۃ الاسلام مہدی کربلائی نے کہا کہ قم کے حسینیہ بلتستانیہ میں حزب اللہ کے سربراہ "سید حسن نصراللہ" کی سلامتی اور لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لئے اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر پزشکیان کا اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے خطاب؛
لبنان پر صہیونی حملوں کی مذمت کرتے ہیں/ غاصب صہیونی حکومت کو جارحیت کا جواب مل کر رہے گا
صدر پزشکیان نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران حریت پسند تحریکوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی دادو بیس پر ایک بار پھر 40 میزائلوں سے حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر 2 نئے میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔