-
ایرانی فضائیہ کے سینئر کمانڈر کا چین کی فوجی نمائش کا دورہ
ایرانی فضائیہ کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حامد وحیدی نے 15 ویں چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اور ایرو اسپیس نمائش کا دورہ کیا جسے ایئر شو چائنا یا زوہائی ایئر شو 2024 کا نام دیا گیا ہے۔
-
غزہ کے مجاہدین نے صیہونیوں کا صفایا کر دیا، اڑتالیس گھنٹوں کے اندر 20 اسرائیلی فوجی ہلاک
حماس کا کہنا ہے کہ مجاہدین نے فلسطینی سرزمین پر قابض رجیم کی نسل کشی کی کا بدلہ لیتے ہوئے صرف دو دنوں میں غزہ کے شمالی علاقوں میں کم از کم 20 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے حیفا پر میزائل حملے، صیہونی بلوں میں جا چھپے
ایک صہیونی عہدیدار نے مقبوضہ "حیفا" پر لبنان کی حزب اللہ کے میزائل حملوں کے اثرات کے بارے میں بات کی۔
-
ایرانی سفیر کی لبنان واپسی، سفارتی مشن سنبھالیں گے
لبنان میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی نے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی، وہ حالیہ پیجر دہشت گردانہ حملے کے دوران زخمی ہوئے تھے جو علاج کروانے کے بعد واپس لبنان میں اپنا مشن سنبھالیں گے۔
-
حزب اللہ نے تل ابیب کو براہ راست نشانہ بنایا، صیہونی میڈیا ذرائع کا اعتراف
صیہونی حکومت کے چینل 12 نے تصدیق کی ہے کہ لبنان سے تل ابیب پر 3 میزائل داغے گئے۔
-
ایران، روس اور ترکی کا اسرائیل اور خطے سے متعلق مشترکہ بیان، صیہونی جارحیت کی مذمت
ایران، روس اور ترکی نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور لبنان اور شام کے خلاف قابض رجیم کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ مخالف لبنانی مولوی کا صیہونی رجیم کے ساتھ خفیہ تعلق طشت از بام ہوگیا
صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن نے حزب اللہ اور ایران مخالف شخص محمد علی الحسینی کے قابض رجیم سے خفیہ تعلق کو برملا کیا۔
-
شہداء طوفان الاقصی کے معروف چہرے، تیسری قسط؛
شہید حسن وسام الطویل، صہیونی حکومت کے خلاف کاروائیوں سے مقاومت کی توسیع تک
شہید وسام حسن الطویل المعروف حاج جواد نے صہیونی حکومت کے خلاف کاروائیوں میں حصہ لینے کے علاوہ فلسطینی مقاومت تک اپنا تجربہ منتقل کیا۔
-
اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 200 سے زائد بچے شہید ہوئے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے (UNICEF) نے آگاہ کیا ہے کہ لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے 200 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیلی رجیم کی ہٹ دھرمی، ریڈ کراس کی غزہ تک رسائی روک دی
اسرائیلی حکومت نے UNRWA پر مقبوضہ علاقوں میں کام کرنے سے متعلق حالیہ پابندی کے بعد ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی بھی غزہ تک رسائی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
تہران ریاض تعلقات میں بہتری سے تل ابیب کی نیندیں حرام ہوگئیں، عرب دنیا کے اخبارات کی شہ سرخیاں
تہران اور ریاض کے تعلقات میں بہتری کے مثبت اثرات اور دشمن کے خلاف لبنانی مزاحمتی فورسز کی غیر معمولی صلاحیتیں عرب دنیا کے اخبارات کا موضوع ٹھہری ہیں۔
-
پاکستان کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر اعظم نے غزہ میں معصوم شہریوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے جاری مظالم اور خطے میں جاری فوجی مہم جوئی کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی بارڈر فورس کا خلیج فارس میں سرچ آپریشن، کئی ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایندھن ضبط کر لیا
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کی سرحدی فورس نے خلیج فارس کے پانیوں میں 601,000 لیٹر سمگل شدہ ایندھن کو ضبط کر لیا ہے۔
-
ایران اور شام کے اعلی حکام کی آستانہ ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام کے اعلی مذاکرات کار اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی۔
-
صہیونی وزیر کا منصوبہ غیر قانونی اور قابل مذمت ہے، یورپی یونین
یورپی یونین کے رہنما جوزف بوریل نے صہیونی انتہا پسند وزیر کے غرب اردن کے حوالے سے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی شہری نے چیک پوسٹ پر گاڑی چڑھا دی، دو صہیونی فوجی زخمی+ویڈیو
غرب اردن کے علاقے بیت لحم میں فلسطینی شہری نے حملہ کرکے دو صہیونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
حزب اللہ کا صہیونی فوج کو منہ توڑ جواب، ایک دن میں 200 میزائل فائر
صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد میزائل فائر کیے ہیں۔
-
صہیونی انتہا پسند وزیر کے بیان پر فلسطینی مقاومتی تنظیموں کا شدید ردعمل
صہیونی انتہا پسند وزیر کے شرانگیز بیان پر حماس اور تحریک جہاد اسلامی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
نتن یاہو حکومت فاشسٹ ہے، صہیونی رکن پارلیمنٹ
صہیونی رکن پارلیمنٹ نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر نتن یاہو حکومت کو فاشسٹ قرار دیا ہے۔
-
او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان جاری
بیت المقدس ریڈلائن ہے، ایران، عراق اور شام کی حاکمیت کو پامال نہ کیا جائے
او آئی سی اجلاس کے اختتام پر اسلامی ممالک نے ایران اور دیگر ممالک کی حاکمیت کے بارے میں انتباہ کیا اور صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریاض اجلاس صہیونی حکومت کے خلاف مسلم ممالک کا مشترکہ احتجاج تھا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر رضا عارف نے کہا ہے کہ ریاض اجلاس کے دوران اسلامی ممالک کے درمیان اسرائیل کے خلاف اتحاد نظر آیا۔