31 مئی، 2009، 9:43 AM

فواد سنیورہ

لبنانی وزیر اعظم نے زاہدان میں مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے

لبنانی وزیر اعظم نے زاہدان میں مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے

لبنان کے وزیر اعظم فواد سنیورہ نے ایران کے شہر زاہدان میں سلفی وہابی شرپسندوں کی طرف سے مسجد میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسلامی اور انسانی اصولوں کے خلاف قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے وزیر اعظم فواد سنیورہ نے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے نام ایک تعزیتی پیغام میں ایران کے شہر زاہدان میں سلفی وہابی شرپسندوں کی طرف سے مسجد میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسلامی اور انسانی اصولوں کے خلاف قراردیا ہے زاہدان میں مسجد میں نمازیوں پر سلفی وہابی شرپسندوں کے حملے میں 25 افراد شہید اور 140 افراد زخمی ہوگئے تھے اس حملے میں ملوث تین دہشت گردوں گرفتار کیا گیا تھا جنھوں نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا اور عدالت نےانھیں تختہ دار پر لٹکا دیا ۔

 

News ID 888270

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha