مہر خبررساں ايجنسي نے پاكستاني ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستاني حكام نے سمندري حدود كي خلاف ورزي كرنے كے الزام ميں 22 ہندوستاني ماہيگيروں كو گرفتار كرليا ہے ماہيگيروں كا كہنا ہے كہ وہ اپنے ملك كي حدود ميں تھے كہ انہيں گرفتار كيا گياپاكستان كے سيكيورٹي حكام كے مطابق ہندوستاني ماہيگير پاكستان كي سمندري حدود ميں پينتاليس كلوميٹر گھس آئے تھے اور غير قانوني طور پر مچھلي پكڑ رہے تھے كہ انہيں گرفتار كركے چار لانچيں ضبط كر لي گئيں
پاكستان
پاكستان نےسمندري حدود كي خلاف ورزي كرنے كے الزام ميں 22 ہندوستاني ماہيگيروں كو گرفتار كرليا ہے
پاكستاني حكام نے سمندري حدود كي خلاف ورزي كرنے كے الزام ميں 22 ہندوستاني ماہيگيروں كو گرفتار كرليا ہے ماہيگيروں كا كہنا ہے كہ انھيں اپنے ملك كي حدود سےگرفتار كيا گيا ہے
News ID 395953
آپ کا تبصرہ