6 ستمبر، 2026، 11:14 PM

جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ کاروائیاں جاری؛ 3 افراد شہید

جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ کاروائیاں جاری؛ 3 افراد شہید

غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان کے علاقے نبطیہ پر وحشیانہ کاروائیوں میں مزید 3 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غاصب صیہونی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے نبطیہ میں متعدد حملے کیے ہیں۔ 

اطلاعات کے مطابق، نبطیہ علاقے میں بڑے پیمانے پر غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین انفارمیشن سینٹر کے مطابق، لبنانی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے نبطیہ شہر پر کیے گئے حملے میں 3 افراد شہید ہوئے ہیں۔

News ID 1941187

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha