تہران سمیت ایران کی 6 صوبوں میں پولیس کے پہلے اسمارٹ رہائشی ہائی اسکول کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس ادارے کا مقصد مستقبل کے لیے جدید تربیت یافتہ پولیس اہلکار تیار کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شرکت کی۔

آپ کا تبصرہ