ایرانی پولیس
-
حالیہ فسادات میں مسلح عناصر کے ہوتے ہوئے پولیس نے کوئی گولی نہیں چلائی، ایرانی پولیس اسپیشل فورس
ایران کی پولیس اسپیشل فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ حالیہ بدامنی اور غیر ملکی حمایت یافتہ فسادات کے دوران پولیس نے کسی بھی مرحلے پر آتشیں اسلحہ استعمال نہیں کیا اور صورتحال پر قابو پانے کے لیے صرف غیر مہلک ذرائع بروئے کار لائے گئے۔
-
پرعزم اور متحد قوم کبھی امریکہ و اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پولیس فورس کے لیے رہائشی یونٹس کی تعمیر کے ذمہ داران کی اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قوم پختہ عزم، اتحاد اور قرآن و امام کی پیروی پر کاربند ہو، تو اسے امریکہ اور صیہونی ریاست جیسی طاقتیں کبھی مغلوب نہیں کر سکتیں۔