مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم کے فوجی مشیر محسن رضائی نے امریکہ کے گزشتہ شب اور آج ہونے والے حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ جارح دشمن اور اس کے ساتھیوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
انہوں نے اپنے مختصر پیغام میں کہا کہ دشمن نے جو جارحیت کی ہے، اس کا بھرپور اور سخت جواب دیا جائے گا اور متجاوز دشمن اپنے اقدامات کے نتائج سے نہیں بچ سکے گا۔
آپ کا تبصرہ