23 جون، 2025، 9:03 PM

آپریشن "بشارت فتح" کے بعد حجت‌الاسلام محمد قمی کا ردعمل

آپریشن "بشارت فتح" کے بعد حجت‌الاسلام محمد قمی کا ردعمل

اسلامی تبلیغات تنظیم کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین محمد قمی نے امریکہ کے خلاف ایران کے طاقتور آپریشن "بشارت فتح" کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجت‌الاسلام قمی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں مختصر مگر معنی خیز جملہ لکھا: "الله اکبر…

یہ ٹوئٹ آپریشن کے بعد ایرانی عوام اور قیادت کے جذبات کی عکاسی کر رہا ہے، جو امریکی جارحیت کے خلاف ایران کے مضبوط موقف اور ردعمل پر مبنی ہے۔

News ID 1933832

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha