مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فضائی دفاعی یونٹ نے صہیونی F-35 جنگی طیارے کو ملک کے مغربی فضائی حدود میں کامیابی سے مار گرایا۔
رپورٹ کے مطابق طیارے کا پائلٹ ایجیکٹ کر چکا ہے، تاہم اس کی موجودہ حالت اور انجام کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
آپ کا تبصرہ