11 جون، 2025، 11:46 AM

ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی رہبر معظم سے ملاقات

ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی رہبر معظم سے ملاقات

ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کررہے ہیں۔

پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی پارلیمانی اراکین حسینیہ امام خمینی تہران میں رہبر معظم سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

کچھ دیر بعد رہبر معظم انقلاب اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔

News ID 1933350

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha